Advertisment

Home » » 14 february in Islam....(urdu)

14 february in Islam....(urdu)

14 فروری
ویـلـنــٹـائـن ڈے
بےغیرتوںکاعالمی دن
---------------------
ہمارے پیارے نبئ کریم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نےارشادفرمایاوہ شخص
ہم میںسےنہیںجو ہمارے
سوا دوسروںکی نقل کرے
سنو! یہودیوںاورعسائیوں
کی نقل مت کرنا

[جامع ترمزی/2695]
سندصحیح ہے

نبی علیہ السلام نے
ارشادفرمایاجوکسی
قوم کی مشابہت
اختیارکرےگاوہ
انہی میںسمجھا
جاۓ گا

[سنن ابوداؤد/4031]
سندصحیح ہے

*تشریح*
آج غیرمسلموں کی نقالی
کرتےہوۓ ہمارےکچھ
نام نہاد مسلمان بھی
"ویلنٹائن ڈے"منانےلگے ہیں
جو کہ سراسر بےغیرتی
اور بےحیائی ہے
ایسا ہی نام نہادمسلمانوں
کےبارےمیںکسی نےکہا ہے
"یہ ہیںوہ مسلمان جنہیں
دیکھ کرشرمائیں یہود
اللہ تعالی ہمیںغیرمسلموں
کی نقل سےبچنےکی توفیق
عطافرماۓ
اوربےحیائی اوربےغیرتی
سےبچاۓ آمین
Share this article :

No comments:

Post a Comment

 
| | | | |
Copyright © 2013. Adeel Mushtaq's Blog - All Rights Reserved

Owned by M. Adeel